دلدلی پودا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ پودا جس کی جڑیں اور جذر یا ٹہنی کے اساس پانی یا کیچڑ میں پتے یا برک دار ٹہنیاں اور پھول لازماً ہوا میں ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ پودا جس کی جڑیں اور جذر یا ٹہنی کے اساس پانی یا کیچڑ میں پتے یا برک دار ٹہنیاں اور پھول لازماً ہوا میں ہوتے ہیں۔